طلحہ شیخ رول نمبر 2k13/mc/111
(Revised)
محمد عرفان شیخ (پروفائیل)
محنت میں عظمت میں ہے اس جملے سے تو آپ لوگ بخوبی واقف ہی ہونگے یہی وجہ ہے کہ انسان کی کامیابی کا راز اس کی انتھک محنت اور لگن میں موجود ہے۔ اور جو لوگ کسی اور پر بھروسہ کرنے کے بجائے اپنے آپ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور اﷲ تعالی کی ذات سے کبھی مایوس نہیں ہوتے تو کامیابی ہمیشہ ان کے قدم چومتی ہے۔
محمد عرفان شیخ 1978میں حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والدسائیکل کے پنکچر لگایا کرتے تھے ۔محمد عرفان شیخ گھر میں سب سے چھوٹے تھے اور سب سے لاڈلے بھی۔ والد کا کام اور ان کے 8بچوں کے باعث محمد عرفان شیخ نے اپنا بچپن بڑی تنگ دستی میں گزارا لیکن اسکے باوجود انہیں تعلیم حاصل کرنے کا بے حد شوق تھا۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی اور میٹرک اور انٹر کا امتحان بھی گورنمنٹ اسکول سے ہی دیا۔ تنگدستی اور وسائل کے نا ہونے کی وجہ سے محمد عرفان شیخ کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کم عمری میں ہی نوکری کرنا پڑی۔ مختلف جگہ ٹیوشن پڑھا کر وہ اپنا پڑھائی کا خرچ بھی اٹھاتے اور اسکے ساتھ ساتھ جو پیسے بچ جاتے وہ والد صاحب کو دیتے۔ اس کے بعد آخر کار انہوں نے پہلے B.Scپھر M.Scکا امتحان پاس کیا۔ ابھی تعلیم سے فارغ نہ ہوئے تھے کہ پہلے والدہ اور پھر والد کا انقال ہوگیا۔
محمد عرفان شیخ شخصیت کے اعتبار سے بہت ہی سادہ اور پر کشش انسان ہیں ان کی گفتگو کا انداز بہت ہی خوشنما ہے اور ہر ایک شخص سے مسکرا کر پیش آتے ہیں اور جب بھی وقت ملتا ہے اپنا زیادہ تر وقت دوستوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ اور انہیں کرکٹ کھیلنے کا بھی بہت شوق ہے مگر مصروفیات کی وجہ سے کھیل نہیں پاتے ۔ ان کا پسندیدہ رنگ سفید اور نیلا ہے اور کھانے میں بریانی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
تعلیم مکمل کرنے کے بعد محمد عرفان شیخ نے اپنی محنت کو جاری رکھا اور ڈمیسٹک لیول کی فارما سیوٹیکل کمپنی میں نوکری اختیار کی جہاں پر انہیں مختلف زاویوں سے کام کرنے او ر سیکھنے کا موقع ملا۔ وہاں ایک سال کام کرنے اور اپنی قابلیت کو سنوارنے کے بعد انہیں ایک نیشنل فارماسیوٹکل کمپنی سے آفر ہوئی جو کہ وہ رد نا کرسکے اس کمپنی کے توسط سے انہیں دنیا گھومنے کا بھی موقع ملا۔ اسی کے ساتھ ساتھ انہوں نے 2010میں شادی کرلی۔ شادی ان کے لئے ان کی زندگی کا بہترین اور کامیاب ترین پہلو تھا کیوں کے شادی کے فوراً بعد انہیں نوونورڈسک نامی ایک ملٹی نیشنل انسیولین کمپنی سے بحیثیت پروڈکٹ منیجر کی جاب مل گئی۔ محمد عرفان شیخ کے ایک بیٹا اور بیٹی ہے اور وہ ان سے بہت پیار کرتے ہیں۔
ان کے بچپن کے دوست اور ان کے کولیگ محمد ناصر ان کے بارے میں کہتے ہیں کہ محمد عرفان شیخ اور میں اسکول سے ساتھ ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ میری مدد کی اور مجھے اپنے ساتھ جاب بھی دلوائی۔ اور کام اعتبار سے بھی یہ بہت کاپریٹیو ہیں ۔ اور ابھی بھی ان کا رویہ میرے ساتھ بھائیوں جیسا ہے۔
محمد عرفان شیخ سے جب ہم نے بات کی تو انہوں نے یہ میسج دیا کہ انسان کو کبھی بھی ہار نہیں ماننی چاہئے جو کہ لوگ آسانی سے مان جاتے ہیں ۔ کیونکہ محنت میں ہی عظمت ہے او اﷲ کسی کی بھی محنت رائیگا نہیں جانے دیتا۔
-------------------------------------
First copy which was returned
-------------------------------------
کیا یہ ٹاپک منظور شدہ ہے؟ میرا خیال ہے کہ نہیں

اگر ہے تو پروفائیل کو
پروفائیل بنائیں اس میں کچھ دلچسپ مزیدار چیزیں ڈالیں اور انداز بیان اچھا
بنائیں۔ یہ بلکل مضمون کی طرح لگ رہا ہے۔
جو سیمپل کے طور پر پپروفائیل
گروپ پہ یا روشنی کی ویب سائیٹ پر ییوز فل لنکس کے نام سے ہیں وہ پڑہیں۔
سیکنڈ سیمسٹر میں اس طرح کا پروفائیل قابل قبول نہیں ہوگا۔
طلحہ شیخ رول نمبر 2k13/mc/111
محمد عرفان شیخ (پروفائیل)
Unedited
محمد عرفان شیخ 1978میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام شریف تھا جو کہ سائیکل پنکچر لگایا کرتے تھے۔ محمد عرفان شیخ کے 6بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ والد کا کام اور ان کے 8بچوں کے باعث محمد عرفان شیخ نے اپنا بچپن بڑی تنگ دستی میں گزارا۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی اور میٹرک اور انٹر کا امتحان بھی گورنمنٹ اسکول سے دیا۔ وسائل کے نا ہونے کی وجہ سے محمد عرفان شیخ کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ نوکری بھی کرنا پڑی۔ مختلف جگہ ٹیوشن پڑھا وہ اپنا پڑھائی کا خرچ بھی اٹھاتے اور اسکے ساتھ ساتھ جو پیسے بچ جاتے وہ والد صاحب کو دیتے۔ اس کے بعد آخر کار انہوں نے پہلے B.Scپھر M.Scکا امتحان پاس کیا۔
محمد عرفان شیخ شخصیت کے اعتبار سے بہت ہی سادہ اور پر کشش انسان ہیں ان کی گفتگو کا انداز بہت ہی خوشنما ہے اور ہر ایک شخص سے مسکرا کر پیش آتے ہیں اور جب بھی وقت ملتا ہے اپنا زیادہ تر وقت دوستوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ اور انہیں کرکٹ کھیلنے کا بھی بہت شوق ہے مگر مصروفیات کی وجہ سے کھیل نہیں پاتے ۔ ان کا پسندیدہ رنگ سفید اور نیلا ہے اور کھانے میں لوکی کی سبزی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
تعلیم مکمل کرنے کے بعد محمد عرفان شیخ نے اپنی محنت کو جاری رکھا اور ڈمیسٹک لیول کی فارما سیوٹیکل کمپنی میں نوکری اختیار کی۔ وہاں ایک سال کام کرنے کے بعد انہیں ایک نیشنل فارماسیوٹکل کمپنی سے آفر ہوئی جو کہ وہ رد نا کرسکے۔ اسی کے ساتھ ساتھ انہوں نے 2010میں شادی کرلی۔ شادی ان کے لئے ان کی زندگی کا بہترین اور کامیاب ترین پہلو تھا کیوں کے شادی کے فوراً بعد انہیں نوونورڈسک نامی ایک ملٹی نیشنل انسیولین کمپنی سے پروڈکٹ منیجر کی جاب اختیار کرلی۔ محمد عرفان شیخ کے ایک بیٹا اور بیٹی ہے اور وہ ان سے بہت پیار کرتے ہیں۔
ان کے بچپن کے دوست اور ان کے کولیگ محمد ناصر ان کے بارے میں کہتے ہیں کہ محمد عرفان شیخ اور میں اسکول سے ساتھ ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ میری مدد کی اور مجھے اپنے ساتھ جاب بھی دلوائی۔ اور کام اعتبار سے بھی یہ بہت کاپریٹیو ہیں ۔ اور ابھی بھی ان کا رویہ میرے ساتھ بھائیوں جیسا ہے۔
محمد عرفان شیخ سے جب ہم نے بات کی تو انہوں نے یہ میسج دیا کہ انسان کو کبھی بھی ہار نہیں ماننی چاہئے جو کہ لوگ آسانی سے مان جاتے ہیں ۔ کیونکہ محنت میں ہی عظمت ہے او اﷲ کسی کی بھی محنت رائیگا نہیں جانے دیتا۔
طلحہ شیخ رول نمبر 2k13/mc/111
محمد عرفان شیخ (پروفائیل)
Unedited
محمد عرفان شیخ 1978میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام شریف تھا جو کہ سائیکل پنکچر لگایا کرتے تھے۔ محمد عرفان شیخ کے 6بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ والد کا کام اور ان کے 8بچوں کے باعث محمد عرفان شیخ نے اپنا بچپن بڑی تنگ دستی میں گزارا۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی اور میٹرک اور انٹر کا امتحان بھی گورنمنٹ اسکول سے دیا۔ وسائل کے نا ہونے کی وجہ سے محمد عرفان شیخ کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ نوکری بھی کرنا پڑی۔ مختلف جگہ ٹیوشن پڑھا وہ اپنا پڑھائی کا خرچ بھی اٹھاتے اور اسکے ساتھ ساتھ جو پیسے بچ جاتے وہ والد صاحب کو دیتے۔ اس کے بعد آخر کار انہوں نے پہلے B.Scپھر M.Scکا امتحان پاس کیا۔
محمد عرفان شیخ شخصیت کے اعتبار سے بہت ہی سادہ اور پر کشش انسان ہیں ان کی گفتگو کا انداز بہت ہی خوشنما ہے اور ہر ایک شخص سے مسکرا کر پیش آتے ہیں اور جب بھی وقت ملتا ہے اپنا زیادہ تر وقت دوستوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ اور انہیں کرکٹ کھیلنے کا بھی بہت شوق ہے مگر مصروفیات کی وجہ سے کھیل نہیں پاتے ۔ ان کا پسندیدہ رنگ سفید اور نیلا ہے اور کھانے میں لوکی کی سبزی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
تعلیم مکمل کرنے کے بعد محمد عرفان شیخ نے اپنی محنت کو جاری رکھا اور ڈمیسٹک لیول کی فارما سیوٹیکل کمپنی میں نوکری اختیار کی۔ وہاں ایک سال کام کرنے کے بعد انہیں ایک نیشنل فارماسیوٹکل کمپنی سے آفر ہوئی جو کہ وہ رد نا کرسکے۔ اسی کے ساتھ ساتھ انہوں نے 2010میں شادی کرلی۔ شادی ان کے لئے ان کی زندگی کا بہترین اور کامیاب ترین پہلو تھا کیوں کے شادی کے فوراً بعد انہیں نوونورڈسک نامی ایک ملٹی نیشنل انسیولین کمپنی سے پروڈکٹ منیجر کی جاب اختیار کرلی۔ محمد عرفان شیخ کے ایک بیٹا اور بیٹی ہے اور وہ ان سے بہت پیار کرتے ہیں۔
ان کے بچپن کے دوست اور ان کے کولیگ محمد ناصر ان کے بارے میں کہتے ہیں کہ محمد عرفان شیخ اور میں اسکول سے ساتھ ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ میری مدد کی اور مجھے اپنے ساتھ جاب بھی دلوائی۔ اور کام اعتبار سے بھی یہ بہت کاپریٹیو ہیں ۔ اور ابھی بھی ان کا رویہ میرے ساتھ بھائیوں جیسا ہے۔
محمد عرفان شیخ سے جب ہم نے بات کی تو انہوں نے یہ میسج دیا کہ انسان کو کبھی بھی ہار نہیں ماننی چاہئے جو کہ لوگ آسانی سے مان جاتے ہیں ۔ کیونکہ محنت میں ہی عظمت ہے او اﷲ کسی کی بھی محنت رائیگا نہیں جانے دیتا۔
No comments:
Post a Comment