Tuesday, September 1, 2015

پروفائل : کائنات مبشر referred back

 let me know when u are  re-submitting itپروفائل : کائنات مبشر 
پروفائیل کا انٹرو دلچسپ ہونا چاہئے۔ یہ کوئی سوانح عمری یا سی وی نہیں۔ کیس خصوصیات وغیرہ سے آغاز  کرو۔ اس طرح کی کئی سیمپل فیس گروپ پہ رکھے ہیں ۔ یہ نہیں چلے گا۔ اسے ٹھیک کر کے دیں کہیں پیرا گراف بھی کریں، ان کا فوٹو بھی چاہئے۔
رول نمبر/53)
13 (MC/2K


سید ذوالفقار علی حیسنی 
سید ذوالفقار علی حسینی 4 دسمبر 1973 کو کراچی میں پیدا ہوئے آپ کے6 بھائی اور 6 بہنیں تھیں۔ آپ بہنوں میں سب سے چھوٹے تھے اور بھائیوں میں چوتھے نمبر پر ہیں ۔ آپ کے بھائیوں کے نام گلزار علی خان، اسلام احمد، کمال علی،کامران علی ، عدنان علی ہیں۔ آپ کے والد کا نام (مرحوم یاور علی خان )ہےآپ کے والد بہت مشہور قوال تھے ۔ آپ کے والد علی گڑھ کے تھے اور والدہ لکھنوء کی تھی ذوالفقار علی حسینی نے نعت خوانی کا شوق اپنے والد کی ثہبت میں سیکھا ذوالفقار علی حسینی نے اپنی انٹر میڈیٹ گورنمنٹ کالج کراچی سے کی اس کے بعد (بی کام )کی تیاری حیدرآباد سے کی اور ابھی بھی آپکی تعلیم جاری ہے ۔ آپ کو نعت خوانی کا شوق بچپن سے تھا کیونکہ آپکے والد مشہور قوال تھے تو انکی ثہبت کا اثر آپکی طبیعت پر بھی ہوا۔ آپ نے ایک طرف اپنی تعلیم جاری رکھی اور دوسری طرف اپنا نعت خوانی کا شوق بھی جاری رکھا چونکہ آپ نے بہت چوٹی عمر سے نعت خوانی شروع کردی تھی تو آپکی آواز بہت ہی میٹھی ہوگئی تھی جس طرح آپ نے اپنی نعت خوانی میں محنت کی تو آپکی محنت رنگ بھی لائی۔ آپ نے مختلف مجالس میں نعت خوانی میں حصہ لینا شروع کایا اور اسی طرح ترقی کرتے کرتے آج آپ QTV پر بھی اپنی نشریات پیش کرتے نظر آتے ہیں ۔ ذوالفقار علی حسینی گزشتہ سال شانِ رمضان کی رمضان ٹرانسمیشن میں وسیم بدامی اور جنید جمشید کے ساتھ پروگرام کا حصہ بنے اور اب بھی اکثر جیو نیوز پر عامر لیا قت کے پروگرام کا حصہ بنے نظر آتے ہیں ۔ آپکی آواز میں میٹھاس اس قدر ہے کہ جب کوئی آپکی نعتیں سنتا ہے تو وہ بالکل کھو جاتا ہے اور کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا ۔ جو آپکی نعتیں سنے اور اسکی آنکھوں سے ندامت کے آنسو نہ نکلے ہوں ہر سال آپکی نعتوں کے نئے ایلبم لاؤنچ ہوتے ہیں۔ آپ بیرون ملک بھی اپنی ریکارڈنگ اور براہ راست پروگرام کے لئے آتے جاتے رہتے ہیں آپ کی سب سے مشہور نعت (درِنبی پر کھڑا رہوں گا کھڑے ہی رہنے سے کام ہوگا ) ہے ۔ اتنی شہرت اور عزت کے باوجود بھی آپکا لہجہ انتہائی نرم اور میٹھا ہے ۔ آپ بہت ہی دھیمے لہجے کے مالک ہیں اور آپ غریبوں اور مستحکوں کے بھی بہت کام آتے ہیں آپکی شادی 2005 میں ہوئی مگر اللہ نے آپکو کسی اولاد سے نہیں نوازا ۔ آپکی رہائش گاہ کراچی یونیورسٹی روڈ پر ہے۔ آپکی فیملی میں سب لوگ بہت تفریخ پسند ہیں۔ مگر آپ بہت ہی سادگی سے اپنی زندگی گزاتے ہیں۔ آپ پانچوں وقت کے نامزی ہیں اور اللہ سے ہر وقت اپنے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے دعا کرتے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment